انویسٹرمیڈیا - K-Electric

انویسٹرمیڈیا

ہماری کامیابیاں:


پچھلے کچھ سالوں میں، کے الیکٹرک کی کوششوں کو متعدد ایوارڈز اوراعزازات کی صورت میں باضابطہ داد و تحسین سے نوازا گیا۔ اس سے ادارے کے عزم کو تقویت ملتی ہے کہ شہر کی بجلی کی ضروریات کو پورا کرنے کی سمت میں پائیدار انداز میں اپنی پیشرفت جاری رکھیں۔ KE اس امید پر مزید حصول کے لئے کوشاں رہے گا کہ اس کی کاوشیں تبدیلی کے لئیبطور کیٹالسٹ کام کرے گا۔
مختلف علاقوں میں، کے۔الیکٹرک کے حالیہ ایوارڈز اور کامیابیاں:

جنرل

۔کے الیکٹرک نے ایمپلائرز فیڈریشن آف پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ 5 ویں ملازمین آف دی ایئر ایوارڈز 2016 میں “بڑی قومی کمپنیز” کی کیٹگری میں پہلی پوزیشن حاصل کی
۔Global Diversity & Inclusion Benchmark Conference (GDIC) 2017کی پروایکٹیو کیٹگری میںکے۔الیکٹرک نے Diversity and Inclusion Award جیتا۔
۔Asian Power Awards 2015میں پاور یوٹیلٹی آف دی ائیر
۔شہر میں بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لئے موثر پالیسیاں متعارف کروانے کے لئے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) اچیومنٹ ایوارڈ2013

جنریشن

۔ کے۔الیکٹرک کورنگی کمبائنڈ سائیکل پاور پلانٹ کوISO-9001 سرٹیفیکشن دیا گیا
۔کے الیکٹرک کا پرچم بردار بن قاسم پاور اسٹیشن (بی کیو پی ایس) – میں ISO-50001 انرجی مینجمنٹ سسٹم سرٹیفیکشن حاصل کرنے والا پہلا پاکستانی پاور پلانٹ بن گیا۔ یہ ایوارڈISO سے منظورشدہ باڈی بیورو ویریٹس پاکستان سیالائنمنٹ اورآڈٹنگ کے رائج طریقہ کار کے بعد دیا گیا ہے۔

ڈسٹری بیوشن

۔ بہتر کارکردگی اور آپریشنز کے لئے ہمارےSITE انٹیگریٹڈ بزنس سینٹر کے لئےISO 9001-2008 سرٹیفیکٹ

ڈیجیٹل کمیونیکیشن

کیالیکٹرک نے Pakistan Digi Awards 2019میں
Best Social Media Influencer Communicationsحاصل کیا
۔Pakistan Digi Awards 2018میںBest Digital Marketing Communication Social Media کا ایوارڈ جیتا
۔Pakistan Digi Awards 2017 میںBest Use of Creativity / Innovation / Out of the Box کے فاتح قرار پائے
۔کے۔الیکٹرک نے دُبئی میں منعقدہ Genesys G-Summit Middle East 2017 میںBest Customer Innovationکی کیٹگری میںBest Use of Technology Award حاصل کیا

فنانس

JCR-VIS Credit Rating Co. Ltd. نے کے۔الیکٹرک کیEntity Range کوA+/A-2سےAA/A-1 میں اپ گریڈ کر دیا
۔پروجیکٹ فنانس – انرجی میں غیر معمولی کامیابی پر FT/IFC Transformational Business Award دیا گیا
۔اسٹاف کے ایک رکن نے انفرادی طور پرAssociation of Chartered Certified Accountants (ACCA) Achievement Award جیتا
۔ کے۔الیکٹرک کے لئے Gold Employer Status-ACCA
۔Institute of Chartered Accountants in England and Wales (ICAEW) میں منظور شدہ ٹریننگ ایمپلائر
۔ مسلسل دوسرے سال South Asian Federation of Accountants (SAFA) کی جانب سےBest Presented Annual Report Award دیا گیا۔ کے۔الیکٹرک کو یہ ایوارڈSAFA Committee کی زیرِ نگرانی جانچ کے بعد شفافیت، احتساب اور گورننس میں بہتری کے لئے دیا گیا

کارپوریٹHSEQ

۔The Climate Change Summit 2019 میں Best Environment, Health & Safety Initiatives Award کے فاتح قرار پائے
۔ مسلسل تیسرے سالInternational Summit for Environment, Health, Safety and Security 2017 میںEnvironment Risk Assesments (Impact Assesment)اورSafety Risk Assesment and Control ایوارڈز دیئے گئے
۔ تمام جنریشن اسٹیشنز کے لئےOHSAS certification 18001-2007
۔مسلسل 6 سال تکNational Forum for Environment & Health (NFEH)اورFire Protection Association of Pakistan (FPAP) کی جانب سےFire and Safety Award 2017دیا گیا
۔ مسلسل5 سال تکNational Forum for Environment and Health (NFEH) کی جانب سے 2016 National Fire and Safety Award سے نوازا گیا
۔ NFEH کی جانب سے مسلسل ساتویں سال 12th Annual Environment Excellence Award 2015
دیا گیا
۔ILOکے اشتراک سےEmployers Federation of Pakistan کی جانب سے آئل، گیس اور انرجی منعقدہ 2014 میں تیسری پوزیشن کے لئےBest Safety Practices ایوارڈ سے نوازا گیا

ماحولیاتی اسٹیورڈشپ

۔کے الیکٹرک کا ماحولیاتی نظم و نسق کا نظام ISO-14001 کے مطابق ہے، جو ماحولیاتی نظم و نسق کا بین الاقوامی معیار ہے۔

پائیداری کا انتظام

۔CSR Summit & Awards 2018کے دوران، پرچم بردار کمیونٹی ڈیولپمنٹ پروجیکٹ اُجالا کے لئےCSR ایوارڈ دیا گیا
۔ دی پروفیشنلز نیٹ ورک کے زیر ِانتظام6th International Corporate Social Responsibility Summit میںSustainability Report 2014 پر بیسٹ پبلیکیشنز ایوارڈ دیا گیا
۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری((ICCI اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری(FPCCI)کے اشتراک سے نیشنل فورم فار انوائرمنٹ اینڈ ہیلتھ(NFEH)کی جانب سے مسلسل تیسری مرتبہ7th International CSR SummitمیںCSR Business Excellence Award دیا گیا
۔تعلیم اور نوجوان کے پلیٹ فارمز کے لئے یوٹیلٹی سپورٹ کے اعتراف کے طور پرNFEHکی جانب سےCSR Awardبرائے2014 سے نوازا گیا
۔ پیشہ ورانہ مہارت پر مبنی تربیتی پروگرامز میں کے ای کی شمولیت پرINJAZپاکستان کی جانب سےOutstanding Corporate Volunteerism کا اعتراف و توثیق
۔Global Reporting Initiativeکی جانب سےSustainability Report کے لئے لیول’A’ریٹنگ کا ایوارڈ
۔Innovation and Sustainability Reportingکے لئے،CSR ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سےCSR Excellence Award 2012
۔ ـ’ کمیونٹی سروس’ کے لئےNFEHاورUNEPکی جانب سے International CSR Excellence Award 2012
۔ خون عطیہ کرنے کی مہمات میں، کے۔الیکٹرک کی بھرپور شرکت پر فاطمید فائونڈیشن کی جانس سے تعریفی سرٹیفیکٹ

توانائی کا تحفظ

۔توانائی کے تحفظ میں بہترین مشقوں پرEnergy Leaders Award 2014

اسپورٹس

۔Independence Day Football Tournament 2017 کے فاتح
۔Hino Pak KCCA Interdepartmental Cricket Tournament 2016 کے فاتح
۔Pakistan Premier Football League 2015 کے چیمپیئنز
۔چار انفرادی ایوارڈز جیتنے کے علاوہ PCB Patron’s Trophy میں رنر اپ

ممبرشپ آف انڈسٹری ایسوسی ایشنز اینڈ ٹریڈ باڈیز

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(KCCI)
اوورسیز انویسٹر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(OICCI)

مادی معلومات/اعلانات

1 5 6 7 8 9 16

Your Opinion Matters!

We're making important changes to our website. Your input is crucial. Please take a moment to share your thoughts.



No thanks

Powered by K-Electric

This will close in 0 seconds

WordPress Lightbox