کمپنی پروفائل - K-Electric

کمپنی پروفائل

ہماراویژ`ن اور ہمارامشن

ہمارا خواب

کے ای، کراچی اور پاکستان کے فخر کو بحال کرنا اور اسے برقرار رکھنا۔

ہمارا مشن

کراچی کے شہریوں کے لیے بلاتعطل، محفوظ اور باکفایت بجلی کی فراہمی کی صلاحیت پیدا کر کے زندگیوں کو روشن کرنا۔

کمپنی کی حیثیت

کے الیکٹرک ایک جوائنٹ اسٹاک کمپنی ہے جو کمپنیز آرڈیننس 1984ء کے تحت رجسٹرڈ اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں لسٹڈ ہے۔

اصولی کاروبار

KE پاکستان میں واحد عمودی طور پر مربوط بجلی کی یوٹیلٹی ہے، جس کا مطلب ہے کہ یہ ادارہ صارفین کے لئے توانائی کی پیداوار اور اس کی فراہمی کے تینوں اہم شعبوں۔ جنریشن، ٹرانسمیشن اینڈ ڈسٹری بیوشن کا انتظام کرتا ہے۔

تشکیل اور رجسٹریشن

نام میں تبدیلی بطور ”کے الیکٹرک لمیٹڈ “- 0000002 – بتاریخ 16-01-2014
نام میں تبدیلی بطور ”کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی لمیٹڈ “ – K0000002 – بتاریخ 09-01-2008
رجسٹریشن بطور ” کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن لمیٹڈ“ – 376- بتاریخ 16-03-1953
تشکیل بطور”کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن لمیٹڈ“- تاریخ 13-09-1913

رجسٹرڈ آفس

کے ای ہاؤس، 39-B، سن سیٹ بلیورڈ، فیز II، ڈیفنس ہاوسنگ اتھارٹی، کراچی۔

نیشنل ٹیکس نمبر

1543137-1
بتاریخ: 13-05-2003

رابطے کے نمبر:

92-21-3263 7133
92-21-3870 9132

کسٹمر سروس سینٹرز

آئی بی سی آئی بی سی کا  پتا
اورنگی  I آئی بی سی اورنگی  I ، کے الیکٹرک آفس، نزد حبیب بینک چورنگی، سائٹ، کراچی۔
اورنگی   2 LS-112,113,114 ، سیکٹر 3 ، نزد میٹرو سنیما، اورنگی ٹاؤن، کراچی۔
سائٹ E-1 ، اسٹیٹ ایونیو، سائٹ، کراچی۔
اتھل دوسری منزل، سوک سینٹر، حب، ضلع لسبیلہ، بلوچستان۔
لیاریI دوسری منزل، وی آئی بی سی لیاریI- ،  ڈاکیارڈ روڈ، ویسٹ وہارف، کراچی۔
لیاری 2 آئی بی سی لیاری-II ، ڈاکیارڈ روڈ، ویسٹ وہارف، کراچی۔
بلدیہ +ماڑی پور سیکٹر 8-C ، سعید آباد، بلدیہ گرڈ اسٹیشن، بلدیہ، کراچی۔
ڈیفنس 50-C ،  13ویں کمرشل اسٹریٹ، فیز II ایکسٹینشن، ڈی ایچ اے، کراچی۔
کلفٹن کوئنز روڈ گرڈ اسٹیشن، مائی کولاچی بائی پاس روڈ، کراچی۔
صدر وی آئی بی سی )صدر ( ، پہلی منزل، بی او سی بلڈنگ، ایلنڈر روڈ، پرانا پاور ہاؤس، کراچی۔
بہادرآباد پلاٹ نمبر L-104 ، بلاک 2 ، پی ای سی ایچ ایس، کراچی۔
گارڈن آغا خان سوئم روڈ، نزد مکی مسجد، گارڈن، کراچی۔
ٹیپو سلطان پلاٹ نمبرSNCC-F23/8 ، جناح کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی، بلاک 7/8 ، ٹیپو سلطان روڈ، کراچی۔
KIMZ ST-3 ، سیکٹر 22 ، کورنگی انڈسٹریل ایریا، کراچی۔
جوہر ST-14 ، بلاک 16 ، نزد ہارون رائل سٹی، گلستان جوہر، کراچی۔
کورنگی پہلی منزل، کورنگی سوک سینٹر، کورنگی نمبر 5 ، کراچی۔
شاہ فیصل پلاٹ نمبر 4، ہما ٹاؤن، ایم ایم عالم روڈ، ملیر ہالٹ، کراچی۔
گڈاپ پلاٹ نمبر C-1 ، سیکٹر 52/A ، پی اے ای سی سوسائٹی، نزد احسن آباد، کراچی۔
لانڈھی پلاٹ نمبر 37-A/139 ، لانڈھی 3-1/2 ، کراچی۔
ملیر مین نیشنل ہائی وے، ملیر 15 ، ملیر سٹی،کراچی۔
بن قاسم آئی بی سی بن قاسم، پلاٹ نمبر 6-7 ، سندھی جمعیت کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی، مین نیشنل ہائی وے، لانڈھی، کراچی۔
شمالی کراچی SC-22 ، سیکٹر 5-C/4 ، شمالی کراچی،کراچی۔
ایف بی ایریا ST-03 ، بلاک 19 ، ایف بی ایریا، کراچی۔
ناظم آباد III-E-4 ، گول مارکیٹ، کمرشل ایریا، ناظم آباد، کراچی۔
گلشن اقبال دوسری منزل، کے الیکٹرک بلڈنگ، سوک سینٹر، بلاک 14 ، گلشن اقبال، کراچی۔
لیاقت آباد ST-7 ، بلاک 7 ، ایف بی ایریا، کراچی۔
شمالی ناظم آباد ST-1/A ، بلاک G ، شمالی ناظم آباد، کراچی۔
سرجانی AS-25 ، سیکٹر 5-H ، شمالی کراچی، کراچی۔
پبلک سیکٹر کنزیومر پبلک سیکٹرکنزیومرز، کے الیکٹرک ونگ، تیسری منزل،سوک سینٹر، گلشن اقبال، کراچی۔

ای میل پتا

intranet@ke.com.pk

منسلک ادارے

  • الشہیرکارپوریشن لمیٹڈ
  • KES پاور لمیٹڈ
  • ICT ایکویٹی پارٹنر لمیٹڈ(لابون)
  • سعودیSME فنڈ(سعودی عرب)
  • گرین پیک انٹرنیشنل(کے مین آئی لینڈ)
  • عمرپیک انٹرنیشنل(کے مین آئی لینڈ)
  • سینی پیکس لمیٹڈ
  • جھم پور پاور(پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • پرو کلیڈ گروپ لمیٹڈ،UAE
  • اِ کارس پیٹرولیم انڈسٹریز(کویت)
  • حب پاور ہولڈنگ کمپنی
  • لاریب انرجی لمیٹڈ
  • تھل نووا پاور تھر(پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • پاکستان ریفائنری لمیٹڈ
  • مری پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ
  • فائونڈیشن وِنڈ انرجی لمیٹڈI & II
  • FFCانرجی لمیٹڈ
  • فوجی کبیروالا پاور کمپنی لمیٹڈ

قانونی مشیر

عابد ایس زبیر ی اینڈ کو

کمپنی کے قانونی آڈیٹرز :

  • میسرز اے ایف فرگوسن اینڈ کمپنی ، چارٹرڈ اکاؤنٹینٹس

ڈائریکٹرز کا انتخاب

جب اور جیسے ہی واقع ہوں گےنوٹس جاری کر دیا جائے گا۔

WordPress Lightbox