ہماراویژ`ن اور ہمارامشن

ہماراویژ`ن اور ہمارامشن

ہمارا خواب
کے ای، کراچی اور پاکستان کے فخر کو بحال کرنا اور اسے برقرار رکھنا۔

ہمارا مشن
کراچی کے شہریوں کے لیے بلاتعطل، محفوظ اور باکفایت بجلی کی فراہمی کی صلاحیت پیدا کر کے زندگیوں کو روشن کرنا۔

کمپنی کی حیثیت
کے الیکٹرک ایک جوائنٹ اسٹاک کمپنی ہے جو کمپنیز آرڈیننس 1984ء کے تحت رجسٹرڈ اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں لسٹڈ ہے۔

اصولی کاروبار
KE پاکستان میں واحد عمودی طور پر مربوط بجلی کی یوٹیلٹی ہے، جس کا مطلب ہے کہ یہ ادارہ صارفین کے لئے توانائی کی پیداوار اور اس کی فراہمی کے تینوں اہم شعبوں۔ جنریشن، ٹرانسمیشن اینڈ ڈسٹری بیوشن کا انتظام کرتا ہے۔

تشکیل اور رجسٹریشن
نام میں تبدیلی بطور ”کے الیکٹرک لمیٹڈ “- 0000002 – بتاریخ 16-01-2014
نام میں تبدیلی بطور ”کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی لمیٹڈ “ – K0000002 – بتاریخ 09-01-2008
رجسٹریشن بطور ” کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن لمیٹڈ“ – 376- بتاریخ 16-03-1953
تشکیل بطور”کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن لمیٹڈ“- تاریخ 13-09-1913

رجسٹرڈ آفس
کے ای ہاؤس، 39-B، سن سیٹ بلیورڈ، فیز II، ڈیفنس ہاوسنگ اتھارٹی، کراچی۔

نیشنل ٹیکس نمبر
1543137-1
بتاریخ: 13-05-2003

رابطے کے نمبر:
92-21-3263 7133
92-21-3870 9132

کسٹمر سروس سینٹرز